”میں خود کو مردوں کی یہ چیز استعمال کرنے سے روک نہیں سکتی“ معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا سب سے حیران کن راز بے نقاب کردیا

”میں خود کو مردوں کی یہ چیز استعمال کرنے سے روک نہیں سکتی“ معروف اداکارہ ...
”میں خود کو مردوں کی یہ چیز استعمال کرنے سے روک نہیں سکتی“ معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا سب سے حیران کن راز بے نقاب کردیا

  


ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہرانسان کی زندگی میں اپنی پسند ہوتی ہے لیکن بعض اوقات ایسی چیزیں پسند آجاتی ہیں جو دوسروں کیلئے انتہائی حیران کن ہوتی ہیں اور ایسا ہی کچھ بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کیساتھ ہے جنہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ صرف مردانہ پرفیوم استعمال کرتی ہیں، خوشبو انہیں دیوانہ کردیتی ہے اور اگر کسی لڑکے نے اچھی خوشبواستعمال کی ہو تو وہ فوری متاثر ہوتی ہیں۔

عالیہ بھٹ کی طرح کرینہ کپور خان کی عادت بھی بھلانے کے قابل نہیں ، انہیں اپنے ہی ناخن چبانے کی عادت ہے جس کی وجہ سے بعض اوقات انہیں پارٹیوں میں احساس کمتری بھی ہوتا ہے ۔

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کافی کے عادی ہیں اور وہ روزانہ تقریباً10کپ کافی پیتے ہیں۔

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان جوتوں کے جنون میں مبتلاءہیں ، اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایاکہ وہ دن میں ایک ہی بار جوتے پہنتے ہیں اور بعض اوقات تو وہ جوتوں سمیت ہی سوجاتے ہیں ۔

مزید : تفریح