سال 2017ء کے دوران بھارتی افراد انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کیا شرمناک ترین چیز ڈھونڈتے رہے? ڈیٹا سامنے آیا تو بھارتی پوری دنیا کے سامنے شرم سے پانی پانی ہو گئے

سال 2017ء کے دوران بھارتی افراد انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کیا شرمناک ترین چیز ...
سال 2017ء کے دوران بھارتی افراد انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کیا شرمناک ترین چیز ڈھونڈتے رہے? ڈیٹا سامنے آیا تو بھارتی پوری دنیا کے سامنے شرم سے پانی پانی ہو گئے

  



نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف فحش ویب سائٹس کی جانب سے جاری ہونے والا ڈیٹا قدرے اہمیت کا حامل ہوتا ہے کیونکہ اس سے یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ دنیا بھر میں کتنے لوگ فحش فلمیں دیکھتے ہیں اور کس ملک کے افراد نے کون سے کی ورڈز سے متعلق فحش فلمیں ڈھونڈنے کی کوشش کی۔

دنیا بھر میں معروف فحش ویب سائٹ نے سال 2017ءمیں جو ڈیٹا جاری کیا اس سے متعلق تفصیلات تاحال منظرعام پر آ رہی ہیں لیکن اب بھارتیوں سے متعلق جو انتہائی شرمناک انکشاف ہوا ہے اس سے خود بھارتیوں کے سر بھی شرم سے جھک گئے ہیں کہ انتہائی مقدس رشتوں کے بارے میں بھی غلیظ سوچ رکھتے ہیں۔

بھارت میں جو سب سے زیادہ کی ورڈز سرچ کئے گئے ان میں ہر ایک کیساتھ ”انڈین“ ضرور لکھا گیا اور یہ جان کر آپ کے گال بھی شرم سے لال ہو جائیں گے کہ سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے کی ورڈز کی فہرست میں ”بھابھی، آنٹی اور انڈین ٹیچر“ شامل ہوئے۔

ویب سائٹ کے ڈیٹا کے مطابق بھارتیوں کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا کی ورڈ ”انڈین وائف“ رہا جس کے بعد ”انڈین کالج، انڈین بھابھی دیور، انڈین اور انڈین ٹیچر رہے۔“ اس کے علاوہ ”انڈین بھابھی، انڈین ود ہندی آڈیو، دیسی، چیئر لیڈر، انڈین آنٹی، انڈین ہوم میڈ اور انڈین ایکٹریس کے ’کی ورڈز‘ بھی سب سے زیادہ سرچ کئے گئے الفاظ میں شامل ہوئے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس