گلوکارہ میشا شفیع ایسا لباس پہن کر حسن شہریار یاسین کی پارٹی میں پہنچ گئیں کہ سب پھٹی پھٹی آنکھوں سے دیکھنے لگے، تصاویر سوشل میڈیا پر آئیں کہ صارفین بھی چپ نہ رہ سکے

گلوکارہ میشا شفیع ایسا لباس پہن کر حسن شہریار یاسین کی پارٹی میں پہنچ گئیں کہ ...
گلوکارہ میشا شفیع ایسا لباس پہن کر حسن شہریار یاسین کی پارٹی میں پہنچ گئیں کہ سب پھٹی پھٹی آنکھوں سے دیکھنے لگے، تصاویر سوشل میڈیا پر آئیں کہ صارفین بھی چپ نہ رہ سکے

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خاتون کچھ بھی ہو سکتی ہے لیکن خوبصورت ہونے کیساتھ ساتھ ”بولڈ“ نہیں ہو سکتی کیونکہ یہ کمبی نیشن خطرناک ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ اگر ایسا ہو تو پھر خواتین کی کامیابیوں اور خوبصورتی کو سراہے جانے کے بجائے اس کے کپڑوں پر تنقید شروع کر دی جاتی ہے۔

ماضی میں کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جب اداکاراﺅں نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو صارفین نے کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ایسا ہی کچھ گلوکارہ میشا شفیع کیساتھ بھی ہوا ہے جو حسن شہریار یاسین کی پارٹی میں ایسا لباس پہن کر پہنچ گئیں کہ سب پھٹی پھٹی آنکھوں سے دیکھتے رہ گئے۔

Two of our favourite fashion savvy people! #hautetrail #alixeeshan #meeshashafi

A post shared by Something Haute (@somethinghauteofficial) on

معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین نے پارٹی کا اہتمام کیا جس میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تقریباً تمام ہی اداکار اور اداکارائیں کالا لباس پہن کر شریک ہوئیں لیکن میشا شفیع پارٹی میں پہنچیں تو اپنے لباس کے باعث سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین بھی چپ نہ رہ سکے۔

ایک صارف نے لکھا ”اگر یہ اپنے آپ کو مسلمان کہتی ہے تو پھر غلیظ کمنٹ کیساتھ میں ناں کرتا ہوں لیکن اگر یہ خود کو غیر مسلم کہتی ہے تو پھر ہاں! یہ دوسرے سے بہت بہتر لگ رہی ہے“

ایک صارف کا کہنا تھا ”نہیں۔۔۔ یہ خوبصورت ہے اور نہ ہی اچھا، یہ بہت گھٹیا ہے۔۔۔“

ایک اور صارف نے لکھا ”بدصورت“

ایک صارف نے کا کہنا تھا ”معروف شخصیات ایسا کیوں سوچتی ہیں کہ ایسے کپڑے پہننے سے یہ فیشن ایبل لگیں گی“

ایک اور صارف نے لکھا ”یہ سب لوگ بالی ووڈ کے پیچھے آنکھیں بن کر کے بھاگ رہے ہیں۔۔۔ نا اپنا کوئی سٹائل نہ وقار اور نہ ہی عقل سمجھ۔۔۔ خیر!“

ایک صارف نے تجزیہ دیتے ہوئے لکھا ”یہ ہمیشہ ہی بہت عجیب لگتی ہے“

ایک اور صارف نے لکھا ”بہت برا لباس“

ایک اور صارف نے اسی طرح کے جذبات کا اظہار کیا

ایک اور صارف نے ان کے لباس کو خراب قرار دیا

ایک صارف نے سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے لکھا ”لعنت ہے اس لڑکی پر“

ایک اور صارف نے لکھا ”کھسرا“

ایک صارف کا کہنا تھا ”حد ہے“

ایک صارف نے اپنے جذبات کا اظہار کرت ہوئے لکھا ”بہت بری لگ رہی ہو میشا“

ایک اور صارف نے بے شرمی کا طعنہ دیتے ہوئے لکھا ”حد ہے بے شرمی کی“

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح