اُف خدایا میری ساس تو ....

اُف خدایا میری ساس تو ....
اُف خدایا میری ساس تو ....

  



میاں بیوی کی لڑائی عروج پر تھی۔ بیوی سسکیاں لیتے ہوئے بولی۔” کاش   میں نے امی کی بات مان لی ہوتی اور تم سے شادی نہ کرتی“۔

شوہر نے ایک دم ٹھنڈا پڑتے ہوئے پوچھا۔”کیا واقعی تمہاری ماں نے تمہیں مجھ سے شادی سے روکنے کی کوشش کی تھی“۔

بیوی روتے ہوئے بولی۔ ”ہاں “۔

شوہر نے کہا۔”اُف خدایا!میں اس بے چاری کو یونہی برابھلا کہتا رہاہوں، “۔

عرفان حیدر،لاڑکانہ

مزید : لافٹر