ایم کیوایم پاکستان ہویالندن،عوامی مسائل کاکوئی نہیں سوچتا:رضا ہارون

ایم کیوایم پاکستان ہویالندن،عوامی مسائل کاکوئی نہیں سوچتا:رضا ہارون
ایم کیوایم پاکستان ہویالندن،عوامی مسائل کاکوئی نہیں سوچتا:رضا ہارون

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک سر زمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان ہویالندن،عوامی مسائل کاکوئی نہیں سوچتا جبکہ شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں،

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام’’ آن دی فرنٹ ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رضا ہارون کا کہناتھاکہ متحدہ بانی کے دورمیں مہاجروں کوزیادہ شرمندگی کاسامناتھاجبکہ پی ایس پی آنے کے بعد ایم کیوایم کاشیرازہ بکھرگیا کیونکہ پی ایس پی تمام شہریوں کے حقوق کی بات کرتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم پاکستان ہویالندن،عوامی مسائل کاکوئی نہیں سوچتا وہ محض اپنے مفاد کا سوچ رہے ہیں جبکہ ایم کیوایم کی موجودہ صورتحال کی وجہ متحدہ بانی ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی