سعودی پبلک پراسیکیوشن کے عدالتی عملے میں خواتین کو ملازمت دینے کا اعلان

سعودی پبلک پراسیکیوشن کے عدالتی عملے میں خواتین کو ملازمت دینے کا اعلان
سعودی پبلک پراسیکیوشن کے عدالتی عملے میں خواتین کو ملازمت دینے کا اعلان

  



جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عملے میں یونیورسٹیوں سے فارغ ہونے والی لڑکیوں کو ملازمتیں فراہم کریگا۔ پبلک پراسیکیوشن کی تشکیل پر ابھی ایک برس بھی نہیں گزرا، اسکے عدالتی عملے میں خواتین بھی شامل ہونگی۔ خاص طور پر الشریعہ کالج اور عموماً  کسی بھی جامعہ سے قوانین کے مضمون میں بی آنرز کرنے والی لڑکیوں کو ترجیحی بنیادوں پر منتخب کیا جائیگا۔

مزید : عرب دنیا