روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی 5 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا

روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی 5 کامیاب ترین خواتین کی ...
روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی 5 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا

  



ماسکو (آئی این پی) روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی5 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا ہے ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کی سرکاری سائٹ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی 5کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔ روسی ویب سائٹ حکام کا کہنا ہے کہ ملیحہ لودھی مسلمان ممالک میں مقبول ترین شخصیت ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی