این اے 154ضمنی الیکشن ، نتائج سنتے ہوئے ترین فیملی کی ویڈیو سامنے آگئی، کیا کررہے ہیں؟ دیکھ کر پی ٹی آئی کارکنان بھی پریشان ہوجائیں گے

این اے 154ضمنی الیکشن ، نتائج سنتے ہوئے ترین فیملی کی ویڈیو سامنے آگئی، کیا ...
این اے 154ضمنی الیکشن ، نتائج سنتے ہوئے ترین فیملی کی ویڈیو سامنے آگئی، کیا کررہے ہیں؟ دیکھ کر پی ٹی آئی کارکنان بھی پریشان ہوجائیں گے

  



لودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154میں ضمنی انتخابات میں سامنے آنیوالے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو واضح شکست ہوچکی ہے اور ایسے میں ترین فیملی کی ایک ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہانگیر ترین الیکشن نتائج دیکھنے کیلئے متعلقہ حال میں پہنچے ہیں جہاں ان کے صاحبزادے اور پی ٹی آئی کے امیدوار علی خان پہلے ہی موجود تھے۔ جہانگیر ترین انتخابی نتائج معلوم کرنے کے لیے کسی کو فون کرنے کی کوشش میں لگے رہے جبکہ علی خان ترین کے چہرے پر بھی مایوسی و پریشانی واضح دکھائی دی ۔ ویڈیو دیکھئے

مزید : علاقائی /پنجاب /لودھراں