این اے 154 ضمنی انتخاب میں ن لیگ کامیاب لیکن کیا آپ کو معلوم ہے تیسری پوزیشن کس کو ملی ؟پیپلز پارٹی نہیں بلکہ ایسے امیدوار کا نام کہ سن کر ہی کئی افراد کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

این اے 154 ضمنی انتخاب میں ن لیگ کامیاب لیکن کیا آپ کو معلوم ہے تیسری پوزیشن کس ...
این اے 154 ضمنی انتخاب میں ن لیگ کامیاب لیکن کیا آپ کو معلوم ہے تیسری پوزیشن کس کو ملی ؟پیپلز پارٹی نہیں بلکہ ایسے امیدوار کا نام کہ سن کر ہی کئی افراد کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )این اے 154 ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار پیر اقبال شاہ نے ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیابی سمیٹ لی ہے اور پی ٹی آئی کو 27 ہزار سے زائد ووٹو ںکی لیڈ سے ہرا دیاہے جبکہ تیسری پوزیشن پیپلز پارٹی نہیں بلکہ تحریک لبیک کے امیدوار کے حصے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخاب میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھنے میں آیا جس میں تاہم پیپلز پارٹی مقابلے میں سب سے پیچھے رہی اور ان کے امیدوار مرزا محمد علی بیگ نے 3170ووٹ حاصل کیے تاہم اس دوڑ میں تحریک لبیک کے امیدوار ملک اظہر بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے نظر آ ئے اور انہو ںنے 9507 ووٹ حاصل کیے اور تیسرے نمبر پر رہے ۔

مزید :

قومی -