پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں ایک پارٹی یہ کام نہیں کرسکتی ، سابق سپیکر ایاز صادق کی وضاحت

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں ایک پارٹی یہ کام نہیں کرسکتی ، سابق سپیکر ایاز صادق ...
پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں ایک پارٹی یہ کام نہیں کرسکتی ، سابق سپیکر ایاز صادق کی وضاحت

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ پی اے سی میں کسی ایک پارٹی کی مرضی نہیں چل سکتی کہ وہ اپنا کوئی فیصلہ ٹھونس دے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامرا ن خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سردار ایاز صادق نے کہاکہ پی ای سی میں تمام پارٹیوں کے نمائندے ہوتے ہیں ، اس میں کسی ایک پارٹی کی مرضی نہیں چل سکتی کہ وہ اپنا کوئی فیصلہ ٹھونس دے ۔

ان کا کہنا تھا کہ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں تمام جماعتوں کی نمائندگی ہوتی ہے اور تمام کام اتفاق رائے سے کیا جاتا ہے ۔

مزید : قومی