قائمہ کمیٹی تعلیم کے پہلے اجلاس میں مسلم لیگ (ن )کے نجیب الدین اویسی کمیٹی چیئرمین منتخب

قائمہ کمیٹی تعلیم کے پہلے اجلاس میں مسلم لیگ (ن )کے نجیب الدین اویسی کمیٹی ...

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تعلیم کے پہلے اجلاس میں مسلم لیگ (ن )کے نجیب الدین اویسی کو کمیٹی چیئرمین منتخب کرلیا گیا ۔ پیرکو ہونے والے اجلاس کے دور ان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تعلیم کے پہلے اجلاس میں مسلم لیگ (ن )کے نجیب الدین اویسی کو کمیٹی چیئرمین منتخب کیا گیا ۔نجیب الدین اویسی کا تعلق بہاولپور سے ہے۔

نجیب الدین اویسی

مزید : پشاورصفحہ آخر