فضل ا لر حمن کے سیا سی ا کٹھ کا حکو مت پر کو ئی ا ثر نہیں ہو گا ،شفیق جرال

فضل ا لر حمن کے سیا سی ا کٹھ کا حکو مت پر کو ئی ا ثر نہیں ہو گا ،شفیق جرال

لا ہو ر (سٹاف رپورٹر) مو لا نا فضل ا لر حمن کے سیا سی ا کٹھ کا حکو مت پر کو ئی ا ثر نہیں ہو گا جلد ا میر جما عت ا سلا می سراج ا لحق کی قیا د ت میں پا کستا ن ا سلا می ا تحا د و جو د میں آئیگا مو لا نا فضل ا لر حمن نے اسی کر پٹ ٹو لے کو متحد کیا جس نے ملک کو بر با دی کی طر ف د ھکیلا اس با ت کا تجز یہ تھنکر ز کلب کے اجلا س میں صد ر سیلم چو ہا ن آزاد کشمیر کے صدر شفیق جرال اور دیگر دانشوروں اہل علم نے کیا ا نہو ں نے کہا کہ کر پشن کے کھیل کوجا ری ر کھنے کے لیے مو لا نا فضل ا لر حمن نے ایک نو منتخب حکو مت کے خلا ف اپنے مذموم ارادوں کو پا یہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کر پٹ عنا صر کا پھر الا ئنس بنا لیا ہے ملکی بین ا لا قو امی صو ر تحا ل کو دیکھتے ہو ئے پا کستا ن تھنکر ز کلب نے تجز یا تی ر پو ر ٹ تیا ر کی جس سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ جلد سے جلد اس کر پٹ اتحا د کے مقا بلے میں ا میر جما عت اسلا می اور جمعیت ا لمعا ئے پا کستا ن د یگر محب و طن جما عتو ں کا ایک پا کستا ن اسلا می ا تحا د قا ئم کیا جا ئے جو ملک وقو م کے سا تھ سا تھ پا کستا ن کے ا ہم ادارو ں کے تحفظ کیلے اپنا کر دار ادا کر ے اگر اس اتحا د کے قا ئم کر نے میں تا خیر کی گئی تو ہو سکتا ہے کہ ملک د شمن عنا صر حالات کا فا ئد ہ اٹھا کر مہنگا ئی بیر وزگا ری جمہو ریت کو خطر ے کا شو ر مچا تے ہو ئے قو م کو ور غلا نے میں کا میا ب نہ ہو جا ئیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1