عثمان بزدار ‘ سردار احمد علی دریشک کی مدینہ منورہ میں پاکستانیوں سے ملاقات ‘ مسائل پر تبادلہ خیال

عثمان بزدار ‘ سردار احمد علی دریشک کی مدینہ منورہ میں پاکستانیوں سے ملاقات ...

ڈیرہ غازیخان ‘سخی سرور (نامہ نگار‘ سٹی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ایم پی اے سردار احمد علی دریشک کے ہمراہ مدینہ منورہ میں پاکستانیوں اور ڈیرہ غازی خان سخی سرور(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

اور جنوبی پنجاب تعلق رکھنے والے پاکستانیوں ملاقات کی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ایم پی اے سردار احمد علی دریشک نے پاکستانیوں کے مسائل سنے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ایم پی اے سردار احمد علی دریشک کا مدینہ منورہ میں پاکستانیوں کی جانب زبردست استقبال کیا گیاوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور ایم پی اے سردار احمد علی دریشک مکہ مکرمہ میں ساتھ عمرہ ادا کریں گے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایم پی اے سردار احمد علی دریشک کے ہمراہ روضہ رسول اللہ پر حاضری دی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور ایم پی اے سردار احمد علی دریشک پاکستان کی من و سلامتی اور ترقی کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں. وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ایم پی اے سردار احمد علی دریشک کے ہمراہ واپس آئیں گے.

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر