دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن کل ‘ تقریبات کی تیاریاں

دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن کل ‘ تقریبات کی تیاریاں

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن کل 13 فروری کو منایا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصد ٹیکنالوجی کے اس جدید دورمیں خبروں اور معلومات(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کے حصول کیلئے ریڈیو کی اہمیت کو موثر طور پر اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے سے پاکستان بھر کے تمام ریڈیو سٹیشنز سے مختلف پروگرام نشرکیے جائیں گے جس میں ریڈیو کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا

مزید : ملتان صفحہ آخر