ایف بی آر ‘ ایڈوانس ٹیکس کی مد میں قائداعظم سولر پارک سے 10کروڑ روپے کی ریکوری

ایف بی آر ‘ ایڈوانس ٹیکس کی مد میں قائداعظم سولر پارک سے 10کروڑ روپے کی ریکوری

ملتان (نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو (ایف بی آر) نے قائداعظم سولر پاور بہاولپور سے 10 کروڑ روپے کی ریکوری کر لی۔ ایف بی آر ذرائع کیمطابق قائداعظم سولر (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

پاور کے ذمے سال2019ء4 کے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں رقم واجب الادا تھی۔ قائد اعظم سولر پاور سے پہلے دو کوارٹر کے بقایاجات کی مد میں ریکوری کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر