قومی جوڈو چمپئن شپ مارچ میں اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

قومی جوڈو چمپئن شپ مارچ میں اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جوڈو چمپئن شپ مارچ 2019ء میں کھیلی جائے گی۔ایونٹ میں پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان کے مطابق کوئٹہ میں شیڈول ایونٹ میں 13ٹیمیں شرکت کریں گی۔

چاروں صوبے ، واپڈا ، نیوی ، پولیس ، اسلام آباد ، فاٹا ، ڈی ایچ اے ، ایچ ای سی ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی