آبی ذخائر

آبی ذخائر

لاہور ( نیوز رپورٹر) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 18200کیوسک اور اخرج 34000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد8000 کیوسک اور اخراج 8000 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد14000کیوسک اور اخراج20000کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 14800 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔جناح بیراج میں آمد50500 کیوسک اور اخراج 50500 کیوسک، چشمہ میں آمد48700 کیوسک اوراخراج 39000 کیوسک، تونسہ میں آمد35800 کیوسک اور اخراج 35500کیوسک، پنجند میں آمد7200 کیوسک اور اخراج 2500 کیوسک،گدو میں آمد 25600 کیوسک اور اخراج 23500 کیوسک، سکھر میں آمد18100 کیوسک اور اخراج 3600 کیوسک اور کوٹری بیراج میں آمد3300 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

اور اخراج صفر کیوسک رہا۔تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1426.85 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.733 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1125.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.929 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.042 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس