حج فارمولیشن کمیٹی نے بھی سبسڈی کی تجویز مسترد کردی

حج فارمولیشن کمیٹی نے بھی سبسڈی کی تجویز مسترد کردی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج فارمولیشن کمیٹی نے بھی سبسڈی کی تجویز مسترد کر دی، وفاقی کابینہ کی منظور کردہ حج پالیسی 2019ء فائنل کر دی گئی وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی سرکاری حج سسٹم کا پیکیج کراچی ،کوئٹہ سے 4لاکھ27ہزار اسلام آباد ، لاہور ، پشاور سے 4لاکھ36ہزار ہو گا سرکاری حج سکیم کی درخواستیں 25فروری سے وصول کرنے کا فیصلہ بنکوں سے ایگریمنٹ ہو گیا80سال سے اوپر عمر والوں کے لئے 10ہزار کوٹہ مخصوص وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کی زیر صدارت حج فارمویش کمیٹی میں سرکاری حجاج کے لئے کھانے کی سبسڈی دی گئی تھی جسے متفقہ طور پر مسترد کر دیا گیا ہے حج فارمویش کے اجلاس میں فارن اینڈ ڈپٹی اٹارنی جنرل کمیٹشن کمیشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔

سبسڈی

مزید : صفحہ آخر