مولانا اسعد محمود قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئر مین منتخب

مولانا اسعد محمود قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئر مین ...

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا چیئر مین منتخب کرلیا گیا ۔ پیر کو مولانا فضل الرحمن کے بیٹے مولانا اسعد محمود کو حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ طورپر کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا۔

مزید : صفحہ آخر