موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کر دیا

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کر دیا

کراچی(سٹاف رپورٹر) موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا ہے۔موڈیز کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی ہے، ایک سال میں پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 30فیصد گری، شرح سود دسمبر 2017 سے فروری 2019 تک 450 پوائنٹ بڑھا ہے۔

موڈیز

مزید : صفحہ اول