ٹارگٹ کلر ساجد بونا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ٹارگٹ کلر ساجد بونا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ کلر ساجد بونا کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پیر کوایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر ساجد عرف بونا کو عدالت میں پیش کیا گیا ملزم کو دھماکہ خیز مواد غیر قانونی اسلحہ کے الزام میں پیش کیا گیا تھا پولیس کے مطابق ملزم 41 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے،ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے،ملزم کی نشاندہی پر جمشید کواٹر سے دھماکہ خیز مواد، اور غیر قانونی اسلحہ بر آمد کیا،ملزم نے پولیس اہلکاروں، سیاسی جماعت کے میں ملوث ہے،ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے،ملزم کی نشاندہی پر جمشید کواٹر سے دھماکہ خیز مواد، اور غیر قانونی اسلحہ بر آمد کیا،ملزم نے پولیس اہلکاروں، سیاسی جماعت کے کارکنوں، اور سرکاری افسران کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا کارکنوں، اور سرکاری افسران کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر