ایڈیشنل سیشن ججوں کی سیشن جج کے عہدہ پر ترقی

ایڈیشنل سیشن ججوں کی سیشن جج کے عہدہ پر ترقی

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے 2ایڈیشنل سیشن ججوں کوسیشن جج کے عہدہ پر ترقی دے کر ان کی خدمات حکومت کے سپرد کردی ہیں۔ان میں سے خاوررشید کو صارف عدالت رحیم یار خان جبکہ اورنگ زیب کو صارف عدالت گجرات کاجج مقررکیا جارہاہے۔

مزید : علاقائی