بداخلاقی کے بعد قتل ہونے والی 9 سالہ عائشہ کا والد انصاف کیلئے سیشن عدالت پہنچ گیا

بداخلاقی کے بعد قتل ہونے والی 9 سالہ عائشہ کا والد انصاف کیلئے سیشن عدالت ...

لاہور(نامہ نگار)بداخلاقی کے بعد قتل ہونے والی 9 سالہ عائشہ کا والدمحمد طارق انصاف کے لئے سیشن عدالت پہنچ گیا، میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچی کو چار سے 5افراد نے بداخلاقی کا نشانہ بنایا تھا دو ماہ بعد بھی ملزمان گرفتار نہیں ہوئے ۔ایڈیشنل سیشن جج جاوید اکرم بیٹو نے درخواست کی سماعت کی۔

مزید : علاقائی