نوازشریف طبی بنیادوں پر ضمانت کے حقدار نہیں،نیب نے نوازشریف کی درخواست پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

نوازشریف طبی بنیادوں پر ضمانت کے حقدار نہیں،نیب نے نوازشریف کی درخواست پر ...
نوازشریف طبی بنیادوں پر ضمانت کے حقدار نہیں،نیب نے نوازشریف کی درخواست پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی میڈیکل گراﺅنڈپر درخواست کی سماعت آج ہو گئی،(نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔نیب نے جواب میں کہا ہے کہ نوازشریف کی درخواست ضمانت ناقابل سماعت ہے ،سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے ،میڈیکل گراﺅنڈپرنوازشریف کو ضمانت نہیں دی جا سکتی ۔
نیب کا کہناتھا کہ نوازشریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،نوازشریف طبی بنیادوں پر ضمانت کے حق دار نہیں ۔