پولیس نے ڈولفن فورس کی وردی پہنے ایک شخص کو ایسا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا کہ سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

پولیس نے ڈولفن فورس کی وردی پہنے ایک شخص کو ایسا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں ...
پولیس نے ڈولفن فورس کی وردی پہنے ایک شخص کو ایسا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا کہ سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے ڈولفن فورس کی وردی پہن کر پتنگ بازی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔

پولیس کا کہناہے کہ اس شخص کا نام عثمان عرف مانی ہے جو کہ ڈولفن فورس کی وردی پہن کر پتنگ اڑا رہا تھا ، یہ شخص ڈی بلاک الفیصل ٹاﺅن کا رہائشی ہے ۔ پولیس کا کہناہے کہ ملزم کیخلاف جعل سازی پر بھی قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور