پی آئی اے کے لیے 5ارب 60کروڑ روپے جاری

پی آئی اے کے لیے 5ارب 60کروڑ روپے جاری
پی آئی اے کے لیے 5ارب 60کروڑ روپے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں پی آئی اے کی لئے5ارب60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔منظور کردہ رقم سے پی آئی اے کے طیاروں کو قابل استعمال بنانے کیلئے پرزے خریدے جائیں گے۔اجلاس میں کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لئے چین کے تعاون سے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

مزید :

بزنس -