اسٹینو گرافر کی پوسٹ کو گریڈ 16میں اپ گریڈ کیا جائے،گلاب الرحمن

اسٹینو گرافر کی پوسٹ کو گریڈ 16میں اپ گریڈ کیا جائے،گلاب الرحمن

  



 لاہور(سٹی رپورٹر)آل پاکستان اسٹینو گرافرز ایسوسی ایشن کا اجلاس گزشتہ روز سروسز ہسپتال میں صدر ایپسا گلاب الرحمان خان کی سربراہی میں ہوا جس میں خصوصی طور پر پنجاب سول سیکرٹریٹ، سٹینو گرافرزا یسوسی ایشن کے صدر محمد سلطان گجر اور جنرل سیکرٹری سعید الرحمن سمن، میانوالی سے ضیاء اللہ، شیخ محمد علی اور عامر نے لیہ سے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران سٹینوگرافر کمیونٹی کے مسائل پر بات ہوئی اور مل کام کرنے کا اعادہ کیا گیا اور حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا گیا کہ فوری طور اسٹینوگرافرز کی پوسٹ کو اسسٹنٹ کے برابر گریڈ 16 میں اپ گریڈ کیاجائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1