یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی70 ، گھی 175 روپے کلو فروخت کریں گے، عمر لودھی

  یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی70 ، گھی 175 روپے کلو فروخت کریں گے، عمر لودھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن عمر لودھی نے کہا ہے کہ چینی مارکیٹ میں فی کلو 80 روپے ہے جبکہ 70 یوٹیلیٹی سٹورز پرر وپے فی کلو چینی فروخت کریں گے، مارکیٹ میں گھی کی قیمت 210 روپے جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز پر 175 روپے فی کلو ہو گی، انہوں نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز اشیائے خوردو نوش کا موازنہ مارکیٹ سے کیا جائے توریلیف پیکیج کاتصورواضح ہوجائیگا، قیمتوں کا اطلاق رمضا ن سمیت اگلے چار مہینے ر ہے گا
عمر لودھی

مزید :

صفحہ اول -