وزیراعظم نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کا عندیہ دے دیا

  وزیراعظم نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کا عندیہ دے دیا

  



اسلام آباد(آئی این پی) ذرائع نے بتایا کہ قیمتوں میں کمی کرنے کے لیے وفاقی کابینہ میں مشاورت شروع کردی گئی ہے جس کے بعد جلد ہی اس حوالے سے اعلان متوقع ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے بھی تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مرحلہ وار کمی کے لیے رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کو کرایوں میں کمی کرنے کی ہدایت کی، وہ سعودی حکام سے ٹیکسز کم کرنے کے لیے بھی بات کریں گے۔

عندیہ

مزید : صفحہ اول