چیئرمین سینیٹ نے 7 نئے سیکریٹری کمیٹی تعینات کر دئیے
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے 7 نئے سیکرٹری کمیٹی تعینات کر دئیے، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاریکٹر اسٹاف سینٹ سیکرٹریٹ فیاض اعوان ایوی ایشن ڈویژں کے سیکرٹری کمیٹی تعینات کئے گئے،مبین انور آبی وسائل کے سیکرٹری کمیٹی، سینٹ پاور کمیٹی کے عابد حسین فراز سیکرٹری کمیٹی ہونگے،امجد علی میری ٹائم کے سیکرٹری کمیٹی، حسن گل عشرت نجکاری کے سیکرٹری کمیٹی ہونگے،فنگشنل کمیٹی کے زاہد بشیر سیکرٹری کمیٹی ہونگے۔
چیرمین سینٹ