نامور محقق اور ادیب پروفیسر محمد حنیف شاہد کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے

  نامور محقق اور ادیب پروفیسر محمد حنیف شاہد کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے

  



لاہور(خصوصی رپورٹ) پاکستان کے نامور محقق اور ادیب پروفیسر محمد حنیف شاہد جو کہ پہلے نظریہ پاکستان ٹرسٹ پھر بزم اقبال میں بطور ڈائریکٹر خدمات سر انجام دیتے رہے اور علامہ محمد اقبال، قائد اعظم، نشان حیدر، تحریک پاکستان، سر شیخ عبدالقادر اور اسلام پر 70 سے زائد کتابوں کے مصنف بھی تھے آج ان کی دوسری برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔

حنیف شاہد

مزید : صفحہ آخر