5سال میں پاکستان کی یورپی یونین کو برآمدات میں دگنا اضافہ

  5سال میں پاکستان کی یورپی یونین کو برآمدات میں دگنا اضافہ

  



اسلام آباد (این این آئی)یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کی دو سالہ جی ایس پی پلس کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، یورپی یونین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے،جی ایس پی پلس سے گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان کی یورپی یونین کو برآمدات 3 ارب 60 کروڑ یورو سے دگنا ہو کر 6 ارب 80 کروڑ یورو ہوگئی۔یورپی یونین نے اپنی 66 فیصد درآمدی لائنز پر پاکستانی برآمدات پر ڈیوٹی کم کی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کی یورپی یونین برامدات میں 71 فیصد ٹیکسٹائل کا حصہ ہیں۔

جی ایس پی پلس رپورٹ

مزید : صفحہ آخر