تنخواہوں کے حل کے لیے میڈیا مالکان کو بقایا جات ادا کیے جائیں، پرویز رشید

تنخواہوں کے حل کے لیے میڈیا مالکان کو بقایا جات ادا کیے جائیں، پرویز رشید

  



اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ تنخواہوں کے مسئلہ کے حل کے لیے میڈیا مالکان کو بقایات جات ادا کیے جائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تنخواہوں کے مسئلہ کا حل سنجیدہ مسئلہ ہے،تنخواہوں کے مسئلہ کے حل کے لیے میڈیا مالکان کو بقایات جات ادا کیے جائیں۔

پرویز رشید

مزید : صفحہ آخر