قاسم سوری کی اپیل پر سماعت بغیر کاروائی 2 ہفتوں کیلئے ملتوی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی اپیل پر سماعت بغیر کاروائی کے 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ منگل کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے کہاکہ تمام درخواست گزاروں کے وکیل آئندہ سماعت پر معاونت کریں کہ کیا اوتھ کمشنر سے مسترد شدہ درخواست پر سماعت ہو سکتی ہے یا نہیں؟۔
قاسم سوری