چیئرمین سینیٹ کی پمز ہسپتال میں سینیٹر دلاور خان کی عیادت

      چیئرمین سینیٹ کی پمز ہسپتال میں سینیٹر دلاور خان کی عیادت

  



اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پمز ہسپتال میں سینیٹر دلاور خان کی عیادت کی۔ منگل کو چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ سینیٹر مرزا محمد آفریدی،جاوید عباسی،ایوب آفریدی اور بیرسٹر علی محمد سیف تھے۔

چیئرمین سینیٹ

مزید : صفحہ آخر