ریسکیو 1122کی ٹیموں نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ملبے سے نکالا

ریسکیو 1122کی ٹیموں نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ملبے سے نکالا

  



فیصل آباد(کرائم رپورٹر)نجی ٹیکسٹائل ملز میں بوائلر پھٹنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی گاڑیاں بروقت موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے بڑی جانفشانی کے ساتھ کام کرتے ہوئے ملبہ کو ہٹاتے ہوئے مزدوروں کو شدیدزخمی حالت میں نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔اس آپریشن کے دوران کمانڈر سلطان محمود کی زیر نگرانی ریسکیو 1122کی 12گاڑیوں اور 50اہلکاروں نے حصہ لیا۔

ریسکیو 1122

سنگل

مزید : صفحہ آخر