ٹیکسی ڈرائیورکا قاتل گرفتار

        ٹیکسی ڈرائیورکا قاتل گرفتار

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) نواب ٹاؤن سے اغوا کے بعد قتل ہونے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیورکا قاتل گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق دو روز قبل اتوار کی رات انیس سالہ سید رضا کو نواب ٹاون کے علاقے سے اغوا کیا گیا، جس کی گاڑی ٹاون شپ کے علاقے میں ٹریکر کی مدد سے برآمدمد ہوئی جبکہ آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور سید رضا کی لاش کاہنہ کے علاقے ہلوکی سے برآمد ہوئی تھی۔

مزید : علاقائی