گلشن اقبال پولیس کی کارروائی، بچہ بازیاب،2خواتین گرفتار

گلشن اقبال پولیس کی کارروائی، بچہ بازیاب،2خواتین گرفتار

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس گلشن اقبال نے بچے کو اغوا کے بعد سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر مغوی عبدالرزاق کو بازیاب کروا لیا ہے جبکہ اغوا کار لیڈیز گینگ پر مشتمل 2خواتین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل اغوا ہونیوالے10سالہ عبدالرزاق کو مصطفی ٹاؤن کے علاقے سے بازیاب کروا لیا ہے جبکہ معصوم بچوں کو اغواکے بعد فروخت کرنے والے لیڈیز گینگ پر مشتمل گروہ کی کی ارکان سونیاعرف جگو اورسمیراکو گرفتار کر لیا ہے

مزید : علاقائی