ملک رفیق رجوانہ کی اہلیہ کی16 فروری کو لاہور میں قرآن خوانی
ملتان (پ ر)ملک محمد رفیق رجوانہ کی اہلیہ ستائیس جنوری کو انتقال کر گئی تھیں۔ مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے قرآن خوانی 16فروری بروز اتوار دوپہر 3:00 بجے مرکزی جامع مسجد اللہ اکبر، (مسجد چوک) ڈی ایچ اے، فیز 1، لاہورمیں منعقد ہوگی۔