نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے ا متحانی نظام میں تبدیلیاں

نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے ا متحانی نظام میں تبدیلیاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز ایجوکیشن نے نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے ا متحانی نظام میں تبدیلیاں کردیں،نئی امتحانی اسیسمنٹ پالیسی فریم ورک کا اطلاق نئے تعلیمی سال 2020-21 سے ہوگا۔(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل پنجاب ایگزمینیشن کمیشن پانچویں اورآٹھویں جماعت کا امتحان منعقد کراتا تھا،سابقہ امتحانی نظام جوکہ بلوم ٹیکسانومی پر مبنی تھا،اسکی بجائے " سائنس اور ریاضی کے جدید رجحانات " کے جائزہ سکیم کے مطابق نظام متعارف کرایا جائیگا۔حاصل شدہ نتائج پر مبنی معلومات سے اساتذہ اور ریسرچ سکالرز استفادہ کرسکیں گے۔
تبدیلیاں