سپیشل ایجوکیشن طلبہ کے داخلوں کے لیے شکایت سیل قائم

  سپیشل ایجوکیشن طلبہ کے داخلوں کے لیے شکایت سیل قائم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے خصوصی بچوں کے داخلوں کے متعلق شکایات کے اندارج کے لیے شکایت(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

سیل قائم کر دیا گیا ہے 1162 پر درج شکایات کو 24 گھنٹوں میں ازالہ کر دیا جائے گا۔

شکایت سیل

مزید : ملتان صفحہ آخر