کنٹریکٹ پر تعینات سکول گارڈ ز مستقل کرنے کا فیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سرکاری سکولوں میں عرصہ دراز سے فرائض سر انجام دینے والے سکول گارڈ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں مذکورہ گارڈ ز(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)
کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں گارڈز کو ایکروٹمنٹ پالسی 2015 کے تحت مستقل کیا جائے گا۔
گارڈز