کوٹ لکھپت،بچوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ، ایک شخص زخمی

کوٹ لکھپت،بچوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ، ایک شخص زخمی

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)کوٹ لکھپت کے علاقے میں بچوں کی لڑائی کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے بینک سٹاف کے رہائشی گلریز خان کے بچوں کا پلوسی جمیل کے بچوں کے ساتھ جھگڑا ہو گیا اس دوران جمیل نے طیش میں آکرفائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

مزید : علاقائی