پنجاب پولیس کے لیے اڑھائی لاکھ سے زائد نئی یونیفارم خریدنے کا فیصلہ

  پنجاب پولیس کے لیے اڑھائی لاکھ سے زائد نئی یونیفارم خریدنے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب پولیس کے لیے اڑھائی لاکھ سے زائد نئی یونیفارم خریدنے کا فیصلہ۔ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی پولیس کے لیے اڑھائی لاکھ سے زائد(بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

نئی یونیفارم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جوتے اور نئی جرسیاں بھی خریدی جائیں گئی اس سلسلہ میں فنڈز بھی جاری کر دی گئی ہیں۔

یونیفارم

مزید : ملتان صفحہ آخر