جرمنی، حکمراں جماعت کی سربراہ کا اگلے سال چانسلر کا انتخاب نہ لڑنے کا اعلان

  جرمنی، حکمراں جماعت کی سربراہ کا اگلے سال چانسلر کا انتخاب نہ لڑنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
برلن(این این آئی)جرمنی میں حکمراں جماعت سی ڈی یو کی موجودہ سربراہ نے آئندہ برس کے قومی انتخابات میں چانسلر کا انتخاب نہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اینے گریٹ کرامپ کارین باؤر جرمن چانسلر میرکل کے بعد سال 2018ء میں حکمران جماعت کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ بنی تھیں۔ انہیں سیاسی حلقوں میں انگلا مرکل کی جانشین کے طور پر دیکھا جا رہا تھا۔ اپنے ابتدائی ردعمل میں جرمن چانسلر میرکل نے پارٹی سربراہ کے اس فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -