صرافہ مارکیٹ میں سونا150روپے فی تولہ سستا
خانیوال (نمائندہ پاکستان)مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے فی تولہ سونے کی قیمت 150روپے کے اضافے(بقیہ نمبر56صفحہ12پر)
سے90600روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 129روے کے اضافے سے 77675روپے ہوگئی چاندی کی فی تولہ قیمت بھی ایک ہزاروپے اور دس گرام کی قیمت 857روپے برقرار رہی۔
سستا