ریڈیوکاکل عالمی دن،خصوصی پروگرام نشتر کرنیکا فیصلہ
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن کل منایا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصد ٹیکنالوجی کے اس جدید دورمیں خبروں اور معلومات کے حصول کیلئے ریڈیو کی اہمیت کو موثر طور پر اجاگر (بقیہ نمبر57صفحہ12پر)
کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے سے پاکستان بھر کے تمام ریڈیو سٹیشنز سے مختلف پروگرام نشرکیے جائیں گے جس میں ریڈیو کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔
نشتر