سینیٹر حافظ حمداللہ کی صاحبزادی انتقال کرگئیں
کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے رہنماء و سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کی صاحبزادی انتقال کرگئی جمعیت علما ء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا حافظ حمداللہ کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار افسوس کیامولانا فضل الرحمان کی مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بلند درجات کیلئے دعا کی کہ اللہ پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
انتقال