سنانواں: سپیشل برانچ کی نشاندہی پرتیل چوری کرنیوالا کلمپ برآمد، تحقیقات شروع

  سنانواں: سپیشل برانچ کی نشاندہی پرتیل چوری کرنیوالا کلمپ برآمد، تحقیقات ...

  



سنانواں (نمائندہ خصوصی)سنانواں قصبہ گجرات کے قریب سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والا کلمپ برامد کرلیا گیا ڈسٹرک پولیس آفیسر سپشل برانچ ابراہیم علی دریشک موقع پر پہنچ گئے(بقیہ نمبر58صفحہ12پر)

ہیں. پارکو پائپ سے تیل چوری کرنے لئے لگایا کلمپ برامد کرلیا گیا سپیشل برانچ کی نشاندہی پر کلپ برامد کیا گیا ہے عرصہ دراز سے کروڈ آئل چوری کیا جارہا تھا کلمپ سے پائپ لگا کر پندرہ منٹ کے اندر دس ہزار لٹر کا ائل ٹینکر فل ہوجاتاہے عرصہ دراز سے مختلف جگہوں پر یہ کلپ لگا کر گورنمنٹ کا کروڑوں کا نقصان کیا جارہا تھامیری ٹیم کی محنت ہے جنہوں نے اپنی دن رات محنت کی ہے اور کلمپ برامد کروایا ہے۔

تحقیقات

مزید : ملتان صفحہ آخر