مقامی حکومتوں کے زیر اہتمام ترقیاتی سکیموں کی تفصیلات طلب

  مقامی حکومتوں کے زیر اہتمام ترقیاتی سکیموں کی تفصیلات طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں مقامی حکومتوں کے توسط سے سال2019-20 کے درمیان شروع ہونے والی ترقیاتی سکیموں کی تفصیلات پر فارما کی صورت میں طلب کر لی ہیں (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنر کو جاری سکیمیوں کی نگرانی او رمانیٹرنگ کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔

تفصیل طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر